جمعه 02/می/2025

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی

ستمبرمیں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کا نیا ریکارڈ

حالیہ مہینوں میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مخصوص مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جن میں راکٹ لانچنگ، دیسی ساختہ زیادہ دھماکہ خیز آلات کا دھماکہ، فائرنگ آپریشن، مسلح جھڑپیں چاقو مارنے اوردیگرکارروائیاں شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج نے سال 2000ء کے بعد ایک لاکھ 35 ہزارفلسطینی گرفتارکیے

سابق فلسطینی قیدیوں کے امور کے کمیشن نے 28 ستمبر 2000ء کو انتفاضہ الاقصیٰ (دوسری فلسطینی انتفاضہ) کے شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی قابض ریاست کے ذریعے حراست میں لیے جانے فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ 35ہزار ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی شہید

صیہونی قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں گولیاں مار کر دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

غزہ کی پٹی میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا حملہ،28 زخمی

نصر مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم سے کم 28 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

جنین کیمپ میں شہید عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی پریڈ

غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قائم جنین کیمپ میں شہید عزالدین القسام بریگیڈز نےجمعہ کی شام جنین کیمپ میں ایک فوجی پریڈ کا اہتمام کیا اور حالیہ اسرائیلی دھاوے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اسرائیلی فوج کی تازہ دہشت گردی میں چار فلسطینی شہید،41 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور مشرقی غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض افواج کی تازہ وحشیانہ کارروائیوں میں کم سے کم چار فلسطینی نوجوان شہید اور اکتالیس زخمی ہوگئے۔

نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا پر قابض فوج کے حملے میں 66 زخمی

ہفتہ کی صبح سویرےغرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا میں اسرائیلی قابض فوج نےطاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں شہریوں کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

وادی اردن میں اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران فلسطینی نوجوان شہید

مشرقی مغربی کنارے کی وادی اردن میں صیہونی قابض فوج کے ساتھ مسلح تصادم میں منگل کی شام ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوا ہے۔

فلسطینی خواتین کو برہنہ کرکے ہراساں کرنا صہیونی دہشت گردی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاروں اوراسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔