چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی

قابض اسرائیلی فوج کی رام اللہ اور شمالی مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی اور گرفتاری مہم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح سویرے مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی وسیع پیمانے پر مہم شروع کی، جس میں گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں کوبر پر چھاپے […]

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم جاری

مغربی کنارہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے شہروں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم جاری ہے جس میں مزید درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سابق قیدی بھی شامل ہیں۔ گذشتہ رات اور منگل کو علی الصبح […]

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے رام اللہ اور الخلیل میں بڑے پیمانے پر مکانات کی مسماری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین سوموار کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور الخلیل میں گھروں اور رہائشی عمارتوں کی وسیع پیمانے پر مسماری شروع کی۔ قابض فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں سات منزلہ رہائشی عمارت کو مسمار کرنا شروع کر دیا۔ مقامی ذرائع […]

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں حومش یہودی بستی کے داخلی دروازے پر قابض فوج کے ساتھ مسلح تصادم کے بعد ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے فلسطینی وزارت صحت کو مطلع کیا کہ 24 سالہ نوجوان سلیمان فواز ناصر مناصرہ جنین گورنری […]

قابض اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینی خاندانوں کو نور شمس کیمپ سے جبرا کیمپ سے بے دخل کردیا

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے طولکرم شہر اور اس کے کیمپ کے خلاف مسلسل 84ویں دن اور نور شمس کیمپ کے خلاف 71ویں دن بھی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس دوران جبری نقل مکانی، قتل عام، چھاپوں اور مار دھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ طولکرم میڈیا کمیٹی […]

جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو مزاحمت کار شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کو مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے آج صبح جنین کے جنوب میں قابض فوج کی فائرنگ سے دوجوانوں محمد عمر محمد زکارنہ اور انیس سالہ مروہ یاسر راتب خزیمیہ […]

رام اللہ :جلزون کیمپ میں زخمی فلسطینی لڑکا شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع جلزون پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ملک علی الحطب اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد گذشتہ شام دم توڑ گیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے […]

مغربی کنارے میں 212 بدو برادریوں کو آبادکاری کے مقاصد کے لیے جبری نقل مکانی کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے میں البیدر آرگنائزیشن فار ڈیفنس آف بیدوین رائٹس نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں 212 فلسطینی بدو برادریوں کو بین الاقوامی احتساب کے بغیر جنگی جرائم کا سامنا ہے۔ تنظیم نے اتوار کو ایک بیان میں مزید کہا کہ جاری حملوں میں 212 بدو کمیونٹیوں […]

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت تیز کی جائے: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمود مرداوی نے مغربی کنارے کی مختلف گورنریوں میں یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے اور قابض ریاست کے حفاظتی حسابات اور جارحانہ منصوبوں میں خلل ڈالنے کے لیے ہر قسم کی مزاحمت کو بڑھانے پر زور دیا۔ مرداوی […]

حماس کی فلسطینی عوام سے غزہ اور مغربی کنارے کی حمایت سڑکوں پر آنے کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عوامی تحریک تیز کریں۔ حماس نے بدھ کے روز […]