پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی رکاوٹیں

غزہ کو 60 ہزار موبائل گھروں کی فوری ضرورت، تعمیر نو کے لیےعالمی کانفرنس بلائی جائے:سلامہ معروف

غزہ میں امدادی سامان اور شیلٹرز لانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسرائیل کی فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ تک رسائی میں رکاوٹیں

جمعہ کی صبح اسرائیلی قابض حکام نے مغربی کنارے سے سیکڑوں فلسطینیوں کی مقبوضہ شہر القدس آمد میں رکاوٹ ڈالی۔ یہ فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیے آ رہے تھے۔

اسرائیلی رکاوٹوں کےباعث فلسطینیوں‌کو سالانہ کروڑوں ڈالرکانقصان

قابض صہیونی حکام کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم کردہ چیک پوسٹوں اور دیگر رکاوٹوں کے نتیجے میں فلسطینیوں‌کو سالانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد منظور

عالمی ادارہ صحت کی جنرل اسمبلی نے اپنے 71 ویں سالانہ اجلاس میں فلسطین کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں فلسطینی علاقوں میں صحت کے شعبے میں اسرائیل کی کھڑی کردہ رکاوٹوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔