چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی دہشت گردی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی کنارے اور القدس میں مسلح جھڑپوں سمیت 18 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمت کی 18 کارروائیاں کی گئیں۔ معطی فلسطین انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ، مسلح جھڑپیں، دھماکہ خیز آلات کا […]

قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ،تین زخمی

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے منگل کی علی الصبح اطلاع دی کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر قلقیلیہ میں قابض قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کو موصول ہونے والے ایک مختصر بیان میں […]

غرب اردن: یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے کئی گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کی صبح سویرے قابض اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں سیکڑوں انتہا پسند آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع دوما قصبے کے مشرق میں واقع خربہ المراجیم پر ایک بڑا حملہ کیا۔ اس حملے میں انہوں نے فلسطینیوں کے گھروں، گاڑیوں اور شہریوں کی املاک کو […]

قابض اسرائیلی فوج نےالقسام شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی اسرائیلی فوج نے فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔ القسام بریگیڈ کے کمانڈر شہید ابو خلیل نے قلقیلیہ میں […]

غزہ اور مغربی کنارے میں قابض اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، دس روزہ دار شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رمضان المبارک کے گیارہویں روزے کے موقعے پر قابض اسرائیلی فوج نے تمام بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود نہتے شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ کل منگل کو قابض صہیونی فوج نے نہ صرف غرب اردن بلکہ غزہ میں نہتے […]

غزہ میں چوبیس گھنٹوں کے اندر 4فلسطینی شہید ،5 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 9 شہید اور 16 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں کی لاشیں […]

غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 17 شہید اور 19 زخمی

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

قابض اسرائیلی فوج نے نابلس میں ایک مزاحمت کار شہید دوسرا گرفتار کر لیا

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی

طولکرم پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، انفراسٹرکچر ملیا میٹ

طولکرم میں اسرائیلی جارحیت

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت جاری، الخلیل میں گرفتاریاں، نابلس میں مسجد پر حملہ

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری