
آزادی پرہزاروں بیٹے بھی قربان کرنے کو تیار ہوں:شہید کے والد
پیر-25-جولائی-2022
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے عبدالرحمان کے والد جمال صبح نے کہا ہے کہ میرا ایک بیٹا آزادی پر قربان ہوا ہے۔ ہزاروں بیٹے بھی ہوں تو انہیں تحریک آزادی کے لیے پیش کرنے کو تیار ہوں