
دشمن جو مقاصد جنگ سے حاصل نہیں کرسکا وہ دھمکیوں سے بھی نہیں کرسکتا:القسام
جمعہ-7-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے باور کرایا ہے کہ صہیونی دشمن نے جو کچھ جنگ کے ذریعے نہیں لیا، وہ دھمکیوں اور چالوں سے بھی نہیں لے سکے گا۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں […]