
نیتن یاہو کی قیادت میں اسرائیل کی نئی حکومت کا آج اعلان متوقع
جمعرات-22-دسمبر-2022
توقع ہے کہ نامزد صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آدھی رات سے پہلے نئی حکومت کا اعلان کریں گے جس کے بعد وہ اپنی چھٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں ہیں۔
جمعرات-22-دسمبر-2022
توقع ہے کہ نامزد صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آدھی رات سے پہلے نئی حکومت کا اعلان کریں گے جس کے بعد وہ اپنی چھٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں ہیں۔
اتوار-6-نومبر-2022
ایک بار پھر "نیتن یاہو" کو قابض اسرائیلی ریاست کے بادشاہ کا تاج پہنایا گیا ہے۔ چند روز قبل کنیسیٹ کے انتخابات میں اپنے دائیں بازو کے بلاک کی کامیابی کے بعد اسرائیل کے بڑھتے ہوئے دائیں بازو کے سیاسی منظر نامے کے درمیان نیتن یاھو ایک بار پھر تخت نشین ہونے والے ہیں۔ نیتن یاھو کی آمد کے ساتھ ہی فلسطینیوں کے ساتھ کسی ممکنہ امن معاہدے کی تمام امیدیں بھی دم توڑ گئی ہیں۔
اتوار-21-اگست-2022
نیشنل آفس فار ڈیفنڈنگ لینڈ اینڈ ریزسٹنگ سیٹلمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہودی دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے آباد کار موقع کے بعد موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کی زمینوں پر مزید چوکیاں بنا کر اور ان پر مسلط کر رہے ہیں۔ انہیں قابض فوج کی طرف سے مکمل سہولت اور سرپرستی مل رہی ہے۔
پیر-12-اکتوبر-2020
اسرائیل کے موجودہ حکمراں اتحاد میں شامل دونوں بڑی جماعتوں لیکوڈ اور 'بلیو وائٹ' کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف کیا گیا ہے۔
منگل-6-اکتوبر-2020
قابض صہیونی ریاست ایک بار پھر داخلی سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو اس وقت عوام اور سیاسی جماعتوں کے سخت دبائو کا سامنا ہے۔
جمعہ-15-مئی-2020
اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کی حلف برداری وزراء کے ناموں پر اختلاف کی وجہ سے اتوار تک ملتوی کردی گئی ہے۔
اتوار-12-اپریل-2020
اسرائیلی صدر روف ریفلین کی طرف سے بلیو وائٹ پارٹی کےسربراہ بینی گینٹز کو حکومت کی تشکیل کے لیے دی گئی مہلت کل سوموار 13 اپریل کوختم ہو رہی ہے۔ اسرائیلی صدر نے ایک ماہ قبل بینی گینٹز کو ایک سال میں کنیسٹ کے تیسرے عام انتخابات کے بعد حکومت کی تشکیل کی دعوت دی تھی۔
جمعہ-24-مئی-2019
اسرائیل کی حکمراں جماعت 'لیکوڈ' اور دوسری شدت پسند جماعتوں کے مابین حکومت کی تشکیل کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ بدھ کے روز لیکوڈ پارٹی اور آوی گیڈور کی 'یسرائیل بیتونو' کے رہ نمائوں کے درمیان حکومت سازی کے لیے مشاورت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں نے مشاورت میں جزوی طور پر وزارت دفاع کا قلم دان آوی گیڈور لائبرمین کو دینے سے اتفاق کیا ہے۔
بدھ-24-اپریل-2019
اسرائیل کی دائیں بازو کی انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعتوں نے حکومت میں شمولیت کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے سامنے اپنی شرائط پیش کیں ہیں۔ ان شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ نیتن یاھو نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے فلسطینی مملکت کوتسلیم کرنےکے لیے کسی قسم کا دبائو قبول نہیں کریں گے۔
پیر-22-اپریل-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے صدر روئف ریفلین کی ہدایت پر حکومت سازی میں کی تشکیل کےمشاورت شروع کر دی۔ اسرائیل کے صدر رئوف ریفلین نے بدھ کے روز 'لیکوڈ' پارٹی کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو 28 روز میں نئی کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔