
فلسطینیوں کو اپنے گھر جبری طور پر مسمار کرنے کا ظالمانہ اسرائیلی حکم
منگل-8-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے قلندیہ کے باسیوں میں حکمنامہ تقسیم کئے ہیں جن میں ہدایت کی گئی ہے کہ اہالیاں علاقہ بغیر اجازت تعمیر کردہ اپنے مکانات گرا دیں۔