
3 ہزار امریکیوں کا صدر بائیڈن پرالقدس پراسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ
جمعرات-21-اپریل-2022
تین ہزار امریکیوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس میں صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "اسرائیل" پر القدس شہر پر حملے روکنے، فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت اور "تل ابیب" کے لیے امریکی امداد پر شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔