چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جیل

اسرائیلی جیل میں اسیر بیٹے سےملنے آئی فلسطینی خاتون گرفتار

قابض فوج نے گذشتہ روز اسرائیلی جیل’جلبوع‘ میں پابند سلاسل اپنے بیٹے سے ملنے کے لیے آئی ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی عدالت سے 15 سالہ بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

انتظامی حراست کا اعادہ، بزرگ فلسطینی کی اسرائیل جیل میں بھوک ہڑتال

اسرائیلی حکام کی جانب سے انتظامی حراست میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بزرگ فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری بینائی سے محروم

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری صہیونی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث اپنی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں مین قید 361 فلسطینیوں کی قید کے نئے سال شروع

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ساڑھے تین سو سے زاید فلسطینی اپنی اسیری کے مزید کئی سال مکمل کرکے اسیری کے نئے برسوں میں داخل ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں دو بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج دو ماہ سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوجی انتظامیہ نے دونوں اسیران کی انتظامی حراست منجمد کرنے کے باوجود ان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید معمر فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت ایک سال سے قید معمر فلسطینی شہری کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں دو فلسطینی اسیران کی 61 دن سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج 61 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوجی انتظامیہ نے دونوں اسیران کی انتظامی حراست منجمد کردی ہے اور نابلس کے فوجی کمانڈر کو ان کی انتظامی حراست ختم کرنے کا اختیار دیا ہے۔

فلسطینی رکن پارلیمنٹ اسرائیلی جیل سے چھ ماہ بعد رہا

قابض صہیونی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے لیڈر عبدالجابر فقہاء کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔

بھوک ہڑتالی اسیر کی حالت تشویشناک، اہل خانہ کو بھی بلا لیا گیا

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں ڈیڑھ ماہ سے انتظامی حراست کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری انس شدید کی حالت مزید تشویشناک ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز صہیونی حکام نے اسیر کے اہل خانہ کو بھی اسپتال میں طلب کر لیا ہے۔