
قید خاتون سماجی کارکن کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع
اتوار-16-جون-2019
اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن فداء محمد یوسف دعمس کی مدت حراست میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع کردی۔
اتوار-16-جون-2019
اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن فداء محمد یوسف دعمس کی مدت حراست میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع کردی۔
منگل-30-اپریل-2019
اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق کے ذمہ ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ جزیرہ نما النقب کی اسرائیلی جیل میں لال بیگوں اور دیگر حشرات الارض کیڑوں کی بھر مار ہےجس کے باعث اسیران کو ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے۔
بدھ-17-اپریل-2019
اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کے 17سال مکمل ہوگئے ہیں اور اب ان کی اسیری کا اٹھارہواں سال شروع ہوگیا ہے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں ویسے تو صہیونی حکام نے طرح طرح کی انتقامی کارروایاں مسلط کر رکھی ہیں مگر جیلوں میں کشیدگی اور صہیونی حکام کی مانیٹرنگ دو اہم ترین مسائل ہیں اور یہ مسائل اسرائیل کی بیشتر جیلوں میں ہیں۔
جمعرات-3-جنوری-2019
اسرائیل نے جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو ان کی الگ الگ جماعتوں سے وابستگی کی بنیاد پر گروپوں میں رکھنے کے بجائے ان میں گروپ بندی کا سلسلہ ختم کر دیا ہے جس کا مقصد اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسیران پر دبائو ڈالنا ہے۔
جمعرات-3-جنوری-2019
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں پر جہاں صہیونی فوج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے وہیں ان زندانوں میں قیدیوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کے لیے قائم کردہ نام نہاد ڈاکٹر بھی وحشی صہیونی جلادوں سے کم نہیں۔
اتوار-21-اکتوبر-2018
فلسطین میں اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے "اسیران اسٹڈی سینٹر" کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں رکن پارلیمنٹ حسن یوسف کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد بھی 4 فلسطینی ارکان پارلیمنٹ صہیونی عقوبت خانوں میں بدستور پابند سلاسل ہیں۔
منگل-4-ستمبر-2018
قابض صہیونی حکام کی جانب سے کم سن فلسطینی بچوں کو زندانوں میں ڈالنے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کا سلسلہ منظم انداز میں پوری ڈھٹائی کے ساتھ جاری ہے۔
بدھ-23-مئی-2018
اسرائیلی جیل میں مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری بھوک ہڑتال کے 32 روز کے بعد پانی بھی ترک کر دیا ہے۔
ہفتہ-24-فروری-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک اسیر کارکن نے اوھلی کیدار جیل میں متعین ایک جیلر پر چاقو سے حملہ کیا جس کےنتیجے میں جیلر زخمی ہوگیا۔