
صحافی سمیت چار فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہا
جمعہ-29-نومبر-2019
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
جمعہ-29-نومبر-2019
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
منگل-10-ستمبر-2019
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست مقبوضہ بیت المقدس شہر کے رہائشی ایک فلسطینی شہری محمد فرحان کو مشروط طور پررہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
پیر-9-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے جزیرہ نما النقب میں قید فلسطینی شہری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔
منگل-3-ستمبر-2019
فلسطینی اسیران اور اپنی سزا پوری کرنے والے اسیران کے معاملات کے فلسطینی کمیشن نے کہا کہ سوموار کی صبح اسرائیلی فوجیوں نے جلبوع جیل میں فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدھ-14-اگست-2019
اسرائیلی حکام کی جانب سے اجازت ملنے کےبعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 27 فلسطینیوں نے صہیونی عقوبت خانے 'ایشل ' میں پابند سلاسل اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کی۔
پیر-22-جولائی-2019
قابض صہیونی حکام نے خاتون سماجی کارکن صفاء ابو سنینہ کو 13 ماہ قید میں رکھنے اور 9 ہزار شیکل جرمانہ وصول کرنے کے بعد کل اتوار کو رہا کر دیا۔
جمعرات-11-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ حراست میں لیا گیا فلسطینی 15سال پہلے بھی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کاٹ چکا ہے۔
بدھ-10-جولائی-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیاہے کہ غزہ کی پٹی کے ایک فلسطینی شہری کا طویل ترین ٹرائل جاری ہے۔ غزہ کے انجینیر محمد خلیل الحلبی کو سنہ 2016ء کے بعد 124 بارعدالت میں پیش کیا جا چکا ہے۔
پیر-8-جولائی-2019
فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل حکام نے 18 سال سے کم عمر کے فلسطینی قیدیوں کو اپنے اہل خانہ سے رابطے کے لیے عمومی ٹیلیفون کےاستعمال کی مشروط طور پراجازت دی ہے۔
اتوار-30-جون-2019
قابض صہیونی فوج نے دو روز قبل بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے فلسطینی سماجی کارکن محمد الشلبی کو گھرپر نظر بند رہنے کی شرط پررہا کیا ہے۔