
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری کی بھوک ہڑتال تیسرے ماہ میں داخل
پیر-28-ستمبر-2020
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید ایک فلسطینی نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسیر ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال تیسرے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔