چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جیل

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان کرونا کا شکار

قابض اسرائیلی کی جیل میں قید ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا احمد صالح مناصرہ کرونا کا شکار ہوگیا جس کے بعد صہیونی جیلوں میں کرونا کا شکار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 140 فلسطینی کرونا کا شکار

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 140 فلسطینی کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں مگر انہیں کسی قسم کی طبی معاونت حاصل نہیں ہے۔

مقید فلسطینی کی زندگی بچانے کے لیے ریڈ کراس سے مدد کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق وزیر برائے امور اسیران نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'ریڈ کراس' سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی جیل میں قید ایک شدید بیمار فلسطینی عاید خلیل عجولی کی زندگی بچانے کے لیے مداخلت کرے۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 9 ہوگئی

فلسطینی مرکز برائے امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی جیل میں عمر قید کا سزا یافتہ فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیل کے 'عوفر' جیل میں عمر قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی موید الخطیب کرونا کا شکار ہوگیا ہے۔

علاج کی سہولت نہ ملنے پر ایک اور فلسطینی اسرائیلی جیل میں دم توڑ گیا

کل منگل کے روز اسرائیل کی جیل میں قید کینسر کا شکار ایک فلسطینی 46 سالہ کامل ابو وعر علاج معالجے سے محرومی اور مجرمانہ غلفت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔

فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل ایک بار پھر صہیونی زندان میں قید

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غرب اردن میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیرہ اور خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں ‌میں قید 11 فلسطینی کرونا کا شکار

قابض صہیونی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید11 فلسطینی کرونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

صہیونی زندانوں میں قید مائوں کا دُکھ جن کے بچے ان سے چھین لیے گئے

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل پانچ ہزار سے زاید فلسطینیوں میں چالیس سے زائد خواتین بھی قید ہیں۔ ان میں 15 خواتین چھوٹے چھوٹے بچوں کی مائیں ہیں جو صہیونی عقوبت خانوں میں قید کیے جانے کے نتیجے میں اپنے بچوں سے دور کردی گئی ہیں۔

فلسطینی قیدی نے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو عملی قید کی مدت پوری کرنے کے بعد انتظامی قید میں ڈالے جانے پر اس نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔