
اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیر کو دماغی عارضہ، اسپتال منتقل
بدھ-1-جون-2016
اسرائیل کی عفولہ نامی ایک جیل میں سنہ 2001 ء سے پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی اچانک دماغی عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ انہیں فوری طور پرجیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
بدھ-1-جون-2016
اسرائیل کی عفولہ نامی ایک جیل میں سنہ 2001 ء سے پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی اچانک دماغی عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ انہیں فوری طور پرجیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
منگل-31-مئی-2016
اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے بزرگ فلسطینی رہ نما عمر البرغوثی کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کر دی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے عمرالبرغوثی کی انتظامی حراست میں توسیع کو صہیونی عدالت کا ظلم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ 63 سالہ بوڑھے فلسطینی کو مسلسل انتظامی حراست میں رکھنا عالمی انسانی حقوق کی توہین ہے۔
جمعرات-26-مئی-2016
اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بورین قصبے سے تعلق رکھنے والے اسیر المنتصر باللہ محمود عید نے 18 مئی کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی جسے اب ایک ہفتہ ہونے والا ہے۔
پیر-23-مئی-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی نوجوان انجینیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ادھر اسی شہرسے تعلق رکھنے والے تین شہریوں کو چار ماہ تک انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
پیر-23-مئی-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی عسقلان جیل میں پابند سلاسل فلسطینی انس غالب حسن جرادات کو خفیہ ادارے شاباک کی ہدایت پر قید تنہائی میں ڈال دیا گیاہے۔
جمعہ-20-مئی-2016
تین ماہ تک بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان صحافی اور سعودی عرب کے المجد ٹی وی کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق کو اسرائیلی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ محمد القیق نے اپنی رہائی کو پوری قوم کی فتح اور نصرت قرار دیتے ہوئے اپنے ساتھ یکجہتی کرنے والوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
بدھ-18-مئی-2016
اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری 40 سالہ احمد سلیمان ابو سندس کو مسلسل سات سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔
پیر-9-مئی-2016
اسرائیل کی جیلوں میں طویل المدت حراست کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر 50 سالہ عباس محمد السید بھی شامل ہیں جو صہیونی جیل میں قید کے 14 سال مکمل کرنے کے بعد اب اسیری کے 15 سال میں داخل ہو گئے ہیں۔
جمعرات-5-مئی-2016
اسرائیل کےعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حراستی مراکز ڈالے گئے فلسطینیوں پر تشدد کا ایک نیا حربہ سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ درجنوں قیدیوں کو قضائے حاجت اور پانی پینے سے منع کیا جاتا رہا ہے۔
بدھ-27-اپریل-2016
اسرائیلی کی ایک فوجی عدالت نے 19 اپریل سے زیرحراست دو فلسطینی خواتین سلام عبداللہ ابو شرار اور نور احمد درویش کے وکلاء کو اپنے موکلات سے ملاقات سے روک دیا۔ دونوں اسیرات مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے "مسکوبیہ" حراستی مرکز میں پابند سلاسل ہیں۔