چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جیل

شہید فلسطینی کا والد، اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظربند

اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی بہاء علیان کے والد محمد علیان کو جیل سے رہا کرنے کے بعد گھر پر نظر بند رکھنے اور مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے جانے پر پابندی کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیل جیل سے 14 سال بعد رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 14 سال تک مسلسل پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کیا ہے، جس کے بعد وہ آبائی علاقے غزہ کی پٹی میں اپنے گھر پہنچ گیا۔

فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے 80 خطرناک حربوں کے استعمال کا انکشاف

فلسطین میں اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے ایک ادارے نے اسرائیلی قید خانوں میں فلسطینی اسیران پر ڈھائے جانے والے مظالم کے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں کو انفرادی طور پر 80 نوعیت کے تشدد کے انتہائی خطرناک حربوں کا سامنا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی جیل ’الرملہ‘ میں پابند سلاسل ایک فلسطینی اسیر یونس کوازبہ امراض کے شدت اختیار کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

مروان البرغوثی کا قومی وحدت کے لیے مساعی تیز کرنے پر زور

اسرائیل کی جیل میں قید ایک سرکردہ فلسطینی سیاسی رہ نما اور تحریک فتح کے مرکزی لیڈر مروان البرغوثی نے تمام قومی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فروعی اور جماعتی اختلافات سے بالا تر ہو کر قومی وحدت اور یکجہتی کے لیے کوششیں تیز کریں۔

اسیر کے ساتھ یکجہتی، اسرائیلی جیل میں 60 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی بدنام زمانہ ’’مجد‘‘ جیل میں پابند سلاسل فلسطینی شہری بلال الکاید کی قید ختم ہونے کے بعد انہیں انتظامی حراست میں ڈالے جانے کے خلاف عوامی محاذ کے 60 اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں 8 ماہ سے چار فلسطینی قید تنہائی کا شکار

اسرائیل کی جیلوں میں قید چار فلسطینی گذشتہ آٹھ ماہ سے مسلسل قید تنہائی کا شکار ہیں۔ یہ چاروں قیدی اسرائیل کی ’’ایچل‘‘ جیل کی ’’الشامور‘‘ نامی بیرک میں پابند سلاسل ہیں۔

حماس کے اسیر رہ نما کا بیٹا اسرائیلی جیل سے اڑھائی سال بعد رہا

اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک نوجوان فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سرکردہ رہ نما الشیخ جمال ابو الھیجا کا بیٹا عماد مسلسل اڑھائی سال قید کے بعد رہا ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گیا۔

اسرائیلی جیل میں قید سابق فلسطینی وزیر کی حراست میں توسیع

اسرئیلی حکام نے زیرحراست سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہاء کی حراست میں غیرمعینہ مدت تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔ سابق فلسطینی وزیر مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں قائم سالم نامی فوجی جیل میں قید ہیں۔

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانےمیں ملوث یہودی دہشت گرد جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے مئی 2015ء کو فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گرد کو رہا کر دیا ہے۔