
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کی قید میں تیسری بار توسیع
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیلی کی سالم فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی طالبہ دینا جرادات کی قید میں مزید توسیع کردی ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والی یونیورسٹی کی طالبہ دینا جرادات کو گذشتہ ماہ حراست میں لیا گیا تھا۔