
بدنام زمانہ جیل دامون میں فلسطینی خواتین قیدیوں سےغیرانسانی سلوک
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیل کی ’دامون‘ نامی بدنام زمانہ جیل میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک روا رکھے جانے کے لرزہ خیز واقعات سامنے آئے ہیں۔
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیل کی ’دامون‘ نامی بدنام زمانہ جیل میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک روا رکھے جانے کے لرزہ خیز واقعات سامنے آئے ہیں۔
ہفتہ-2-جولائی-2022
جمعہ کو فلسطینی محکمہ امور اسیران نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں فلسطینی قیدیوں میں "کرونا" وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
اتوار-26-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے اداروں کے توسط سےان کے مادہ تولید کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کے عمل سے بچوں کی پیدائش کا رحجان زور پکڑ رہا ہے۔ اب تک اس عمل سے متعدد فلسطینی اسیر صاحب اولاد ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی "دانیال" نامی بچے کی پیدائش ہے۔ وہ نطفےکی مصنوعی منتقلی کےذریعے جدید سائنسی طریقے سے پیدا کیا گیا۔
بدھ-22-اگست-2018
فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسیران کے اہل خانہ کے روکے گئے مالی وظائف کی بحالی کی یقین دہانی کے بعد 26 روزہ ہڑتال ختم کردی گئی ہے۔
جمعہ-6-جولائی-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے حراست میں لیے گئے فلسطینی بچوں کو جون کے مہینے میں 75 ہزار شیکل جرمانوں کی سزائیں سنائیں۔
بدھ-27-جون-2018
اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی اسیرہ کی مدت حراست میں مزید توسیع کردی ہے جب کہ ایک مریض اسیر کی حالت خراب ہونے کے بعد اسے جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
منگل-22-مئی-2018
اسرائیلی جلادوں کے ہولناک تشدد سے 53 سالہ فلسطینی عزیز عویسات کی شہادت پر اسرائیلی جیلوں میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔