اسرائیلی جوہری ہتھیار پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیںاتوار-18-دسمبر-2022ایران کے وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کو پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات اپنے ایک ٹویٹ میں کی ہے۔