القدس بریگیڈ نے اسرائیلی جنگی قیدی کا نیتن یاھو کے نام پیغام جاری کردیا
جمعرات-14-نومبر-2024
اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام
جمعرات-14-نومبر-2024
اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام
بدھ-4-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی شام ایک اور مقتول اسرائیلی قیدی کی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ قیدی قابض افواج کی جانب سے شہر کے خلاف جاری فوجی جارحیت کے دوران رفح میں مارا گیا تھا۔
جمعرات-15-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ کی پٹی میں اپنے محافظ کے ہاتھوں دشمن کے ایک قیدی کی ہلاکت کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-28-جولائی-2024
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاں قید رہنےوالی ایک اسرائیلی خاتون لیئات اتزیلی نے اپنے حراست کے عرصے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے میں ان کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کیا گیا۔ اسے کھانا فراہم کیا گیا اور اسے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اس نے قیدیوں کے خلاف تشدد کے بارے میں قابض اسرائیلی ریاست کے جھوٹے پروپیگنڈے کی نفی کی ہے۔
بدھ-15-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ فلسطینی داخلی صورتحال کی اصلاح ان کی تحریک کا ایک سٹریٹجک ہدف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ہاں قید کیے گئے دشمن کے فوجیوں کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کی رہائی کے بدلے میں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایاجائے گا۔
جمعہ-6-جولائی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ’ارون شاؤل‘ کی ماں نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےغزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار سے بیٹے کی رہائی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔
منگل-9-اگست-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل جب تک جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینی اسیران کو رہا نہیں کرے گا۔ اس وقت تک غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کو بھی رہا نہیں کیا جائے گا۔