
ہم نے دو امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خطے سے پسپا اور F-18 جنگی طیارہ تباہ کردیا : یمنی فورسز
جمعرات-1-مئی-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے متعدد فوجی کارروائیوں کے نفاذ کا اعلان کیا، جن میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اہم اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے والے دوہرے آپریشن اور بحیرہ عرب (بحیرہ احمر) میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ونسن اور اس کے […]