
غزہ :اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیےعالمی عدالت میں درخواست دائر
منگل-19-نومبر-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے واقعات کی تحقیقات کے لیے عالمی فوج داری عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔