
غزہ میں نسل کشی کے خلاف یمن میں لاکھوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ
جمعرات-2-جنوری-2025
صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین بدھ کے روز یمن کی صنعا یونیورسٹی میں سات اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی میں جاری فلسطینی نسل کشی کے خلاف ایک زبردست مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ صیہونی جارحیت اور عالمی خاموشی کے باوجود صنعا یونیورسٹی (یمن کی سب سے بڑی […]