چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت

سٹاک ہوم میں سینکڑوں مظاہرین کا غزہ میں نسل کشی کے خاتمے اور امداد کے داخلے کےلیے مارچ

سٹاک ہوم – مرکزاطلاعات فلسطین سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ہفتے کے غزہ کی پٹی میں جاری فلسطینی نسل کشی کی مذمت اور فلسطینی عوام کو علاقے سے بے گھر کرنے کے منصوبے کے خلاف ایک مارچ کا اہتمام کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین اسٹاک ہوم کے ضلع […]

جماعت اسلامی کی کال پر اسلام آباد میں لاکھوں افراد کا ’غزہ مارچ‘ پاکستان میں حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ

اسلام آباد ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ، ایجنسیاں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا دفتر کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی دوستی کسی صورت قبول نہیں کی جائےگی۔ مسلم حکمران امریکہ اور یورپ کے طلبہ سے سبق سیکھیں جو فلسطین کے مظلوم […]

ملائیشیا کا فلسطین کی حمایت میں عالمی پارلیمانی یکجہتی پر زور

کوالالمپور – مرکز اطلاعات فلسطین ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر تان سری داتو جوہری عبدل نے دنیا بھر کے قانون ساز اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی حمایت میں ایک متفقہ اور مشترکہ موقف اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت مشکل ترین مصائب کے دور سے گذر رہے ہیں۔ ان […]

پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: آرمی چیف

ایجنسیاں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں فلسطین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے دل غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری کیے جانے […]

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل پیر کو عالم گیر ہڑتال اور سول نافرمانی کی مہم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جاری قتل وغارت گری کے خاتمے کے مطالبے کے لیے کل بروز پیر 7 اپریل کو عام ہڑتال اور سول نافرمانی کی عالمی مہم شروع کی جائے گی۔ غزہ میں نسل کشی روکنے کی عالمی مہم نے عالم گیر ہڑتال میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔غزہ کے معصوم بچوں […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور قتل عام کےخلاف لزبن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

لزبن – مرکزاطلاعات فلسطین پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں سینکڑوں کارکنوں نے پرتگال میں سول سوسائٹی کی تنظیموں کی طرف سے بلائے گئے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی، جس نے غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی دوبارہ جارحیت کی مذمت کی فلسطینیوں کے ساتھ کااظہار یکجہتی کیا۔ مرکزی لزبن میں مظاہرین جمع ہوئے۔ شرکا […]

غزہ کو امداد کی فراہمی معطل کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی عالمی سطح پر شدید مذمت

مرکزاطلاعات فلسطین عرب ممالک نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کو روکنے کے قابض اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے اسرائیلی حکومت کے غزہ کی پٹی […]

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں 1,056 طبی کارکن شہید، 350  پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ہیلتھ پروگرامز کے ڈائریکٹر بشار مراد نے کہا ہے کہ قابضاسرائیلی فوج کی جانب سے سات اکتوبر 2023ء سے غزہ میں جاری نسل کشی کی منظم اور دانستہ طورمہم کے دوران 1,056 طبی کارکنو اور ڈاکٹروں کو شہید کردیا جب کہ 350 کو جبری […]

اسرائیل منصوبے کے تحت غزہ میں امن عامہ کو تباہ کررہا ہے:یورو میڈ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل ایک منظم طریقے سے غزہ کی پٹی میں امن عامہ کو خراب کرنے اور سکیورٹی اور انصاف کے نظام کو ختم کرنے کی ایک خطرناک پالیسی پر عمل پیرا ہے۔اس مجرمانہ منصوبے کا […]

اقوام متحدہ کا عالمی برادری سے غزہ میں انسانی تباہی بند کرانے کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی تباہی ایک ایسے وقت میں دنیا کی نظروں کے سامنے جاری ہے جب اسرائیل کے جنگی طریقے دسیوں ہزار فلسطینیوں کی موت اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور تباہی کا باعث بنے ہیں۔ […]