چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات

غزہ میں نامہ نگار کے قتل پر الجزیرہ کا صہیونی ریاست کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ چلانےکا اعلان

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے غزہ میں الجزیرہ مباشر کے صحافی حسام شبات کے قتل قابض اسرائیلی فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الجزیرہ نیٹ ورک نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں مارے […]

جنسی تشدد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اسرائیل کو کٹہرےمیں لایا جائے:یورومیڈ

مرکز اطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے کہا ہےکہ مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر انڈیپنڈنٹ انٹرنیشنل کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیل نے منظم اور وسیع پیمانے پر فلسطینیوں، مردوں اور عورتوں دونوں کے خلاف جنسی اور صنفی بنیادوں پر جرائم کا ارتکاب کیا […]

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے لیے تولیدی صلاحیت کو تباہ کرنے میں ملوث ہے: رپورٹ میں انکشاف

مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ایک تحقیقات میں لرزہ خیز انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تولیدی صحت کی سہولیات کی منظم تباہی کے ذریعے نسل کشی کی کارروائیاں کیں۔ اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری نے رپورٹ کیا کہ اسرائیل نے جان بوجھ کر فلسطینی علاقے میں […]

غزہ میں لاپتا افراد کی تلاش اہم چیلنج ، لاشوں کی شناخت کے لیے ماہرین بھیجنے کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقو ق کی بین الاقوامی تنظیم یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر حقیقی دباؤ ڈالے تاکہ غزہ کی پٹی میں داخلے کے لیے ضروری آلات کے علاوہ تکنیکی ٹیموں اور فرانزک میڈیسن اور فوج داری جانچ کے ماہرین کو فوری اور […]