
امریکہ نے قابض صہیونی ریاست کو تین ارب ڈالر کا گولہ بارود اور بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
ہفتہ-1-مارچ-2025
واشنگٹن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین دنیا میں جنگیں ختم کرنے کا نعرہ لگانے والی نئی امریکی انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ میں میں جنگ کو ہوا دینے کے لیے قابض اسرائیلی ریاست کو تین ارب ڈالر سے زیادہ کے گولہ بارود، بلڈوزر اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دینے کا اعلان کیا۔ صہیونی ریاست قبل ازیں […]