
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان قتل کرکے لاش قبضے میں لے لی
منگل-21-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر’زیکیم‘ کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس لاش قبضے میں لے لی۔
منگل-21-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر’زیکیم‘ کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس لاش قبضے میں لے لی۔
اتوار-19-اگست-2018
فلسطین کے مختلف شہروں میں جہاں ایک طرف صہیونی ریاست غاصبانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ذریعے فلسطین کی قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف یہی صہیونی فلسطین کے خوبصورت اور قدرتی حسن کے شاہکار علاقوں کو فضلے، کوڑے کرکٹ کے انبار اور گندگی کے ذریعے ان کا حسن تباہ کر رہے ہیں۔
جمعہ-17-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر قابض صہیونی فوج نےاندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک درجن فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-13-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر نہتے فلسطینی مظاہرین پر قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کو 20 ہفتے گذر جانے کے باوجود صہیونی فوج پوری ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کے ساتھ جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے۔
اتوار-22-جولائی-2018
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کےجرائم اور غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی جرائم کی عالمی سطح پرآزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-18-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات پرمبنی رپورٹ جاری کرنے اور تشدد میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
بدھ-6-جون-2018
اسرائیل میں تعینات سخت گیر امریکی سفیر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی مظاہرین سے جس طرح اسرائیلی فوج نمٹ رہی ہے اگر کسی کے پاس اس سے بھی کم خطرناک کوئی طریقہ ہو تو وہ بتائے ورنہ اسرائیل کو بلا جواز تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔
ہفتہ-14-اپریل-2018
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فوجی کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں اسرائیلی جیل میں قید کم سن فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
ہفتہ-14-اپریل-2018
اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت ’اسرائیل بیتنا‘ نے فوج میں خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کے دوران سروس تصاویر کے لیے کیمروں کے استعمال پر پابندی عاید کرانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔
اتوار-8-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر جہاں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت جاری ہے وہیں بعض عالمی ادارے ’غیر جانب داریت‘ کے نام نہاد دعوے کی آڑ میں فلسطینیوں کا خون بہانے میں صہیونی ریاست کے معاون ثابت ہو رہے ہیں۔