چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جرائم

اسرائیلی جرائم کو منظر عام پر لانے کے لیے یورپ میں ابلاغی مہم

فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں‌ نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔

اپریل کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 2457 پامالیاں

فلسطین میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2019ء کے دوران غرب اردن اورالقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے انسانی حقوق کی 2457 پامالیاں کی گئیں۔

شہید فلسطینی کی ماں کا امریکی موسیقارہ ‘میڈونا’ کو درد بھرا مکتوب

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک فلسطینی صحافی کی یاسر مرتجیٰ کی ماں نے امریکی پوپ موسیقارہ لیڈی میڈونا کو تل ابیب میں منعقدہ 'یورو ویژن موسیقی میلے میں شرکت کے دوران اپنے بیٹے کی شہادت کے حوالے سے درد سے بھرا مکتوب ارسال کیا ہے۔

غرب اردن پر قابض صہیونی فوج کے حملوں میں بزرگ فلسطینی عورت زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی فوجی کی جانب سے براہ راست اشک آور گیس کا گولہ لگنے سے فلسطینی بزرگ عورت جھلس گئی اور اسے سانس لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

گھروں کی مسماری صہیونی حکام کے لیے شرمندگی کاباعث بنے گی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے شہید فلسطینی عمر ابو لیلیٰ کے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں مکان کی مسماری کو صہیونی فوج کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونیوں کے اس انتقامی حربے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ مکانات مسماری صہیونی حکام کے لیے شرمندگی اور پیشمانی کا سبب بنے گی۔

اسرائیلی جرائم پر فلسطینی قوم کی مزاحمت مزید شدت اختیار کرے گی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے خبردار کیا ہےکہ صہیونی ریاست کی طرف فلسطینی قوم کے خلاف اجتماعی سزائوں کی پالیسی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی اور اسرائیل کو اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔

فلسطینی علماء کا اسرائیلی جرائم کو ہر سطح پر بےنقاب کرنے پر زور

فلسطینی علماء کونسل نے عالم اسلام، عرب ممالک کی حکومتوں، عوام ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر صہیونی ریاست کے منظم جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید دوسرا زخمی کر دیا

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قابض صہیونی حکام نے دو فلسطینی راہ گیروں کو اندھا دھند گولیاں مار کر ایک کو شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔

اسرائیلی جرائم پر ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے: الھان عمر

امریکی کانگریس کی پہلی محجب مسلمان خاتون رکن الھان عمر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم پر پردہ پوشی کی کوئی گنجائش نہیں۔

اسرائیلی جیلوں میں اسیران کو غیر معیاری خوارک دیے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو غیرمعیاری خوراک دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی خطرناک امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔