جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی جاسوس

ایران نے اسرائیلی جاسوسی سیل گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک پریس بیان میں ملک کے اندر ایک اسرائیلی جاسوسی سیل کو ختم کرنے اور 6 ایرانی صوبوں میں اس کے 12 ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں فوجی عدالت سے اسرائیلی جاسوسوں کو سزائیں

کل اتوار کے روز فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک مقامی فوجی عدالت نے اسرائیلی فوج کے ساتھ تعاون کرنےثبوتوں کی بنیاد پرمجرم ثابت ہونے والےجاسوسوں کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سات سال سے عمر قید تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

ترکی میں اسرائیل کا جاسوس گینگ گرفتار

ترک اخبار "صباح" نے انکشاف کیا کہ ترک انٹیلی جنس نے اسرائیلی "موساد" سے وابستہ ایک نیٹ ورک کو گرفتارکیا ہے جو ترکی میں قابض اسرائیلی ریاست کےلیے جاسوسی کررہا تھا۔

قبرص میں ایک اسرائیلی جاسوسی کے شبے میں گرفتار

قبرص کی پولیس نے ہفتے کے روز ایک اسرائیلی کو گرفتار کرنے اور اس کے قبضے سے آلہ جاسوسی قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران میں اسرائیل کے دو جاسوسوں کو قید کی سزا

ایران کی ایک عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو مقامی باشندوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔

الجزائر کی فوجی عدالت سے اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم

الجزائر کی ایک فوجی عدالت نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید لائبرین نژاد لبنانی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سات دیگر ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

ایرانی عدالت سے اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم

اسلامی جمہوریہ ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔