
الخلیل میں یہودی شرپسندوں کے حملوں میں 5 فلسطینی شہری زخمی
جمعرات-23-جنوری-2025
الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے رہائشیوں پر انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے حملوں کے نتیجے میں پانچ شہری زخمی ہوئے اور متعدد آنسوگیس کی شیلنگ سے بے ہوش ہوگئے۔ سماجی کارکن کارکن اسامہ مخامرہ نے بتایا کہ درجنوں آباد کاروں نے مسافر […]