چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جارحیت

قابض اسرائیلی فوج نے القدس کی صحافی لطیفہ عبداللطیف کی قید میں توسیع کردی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی صحافی لطیفہ عبداللطیف کی قید میں توسیع کر دی۔ اسے آج پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس کی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ قابض اسرائیلی فوج نے لطیفہ کو کل رات مسجد اقصیٰ کے باب العامود […]

قابض اسرائیل کا جنین میں فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضے کا اعلان، مالکان کو علاقہ خالی کرنے کا حکم

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے 52 دنوں تک جنین شہر، اس کے کیمپ اور اس کے دیہی علاقوں کے خلاف اپنی فوجی مہم جاری رکھی ہے۔ان کی فوجی کارروائیاں صرف بنیادی ڈھانچے کی تباہی، انہدام، قتل اور ہمارے فلسطینی کے خلاف جاری جرائم تک ہی محدود نہیں رہی ہیں بلکہ قابض فوج […]

قابض اسرائیلی فوج نے شام کے اندر جبل الشیخ کی چوٹی پر دو فوجی چوکیاں قائم کرلیں

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے بدھ کے روز انکشاف کیا ہے کہ فوج نے جنوب مغربی شام میں مقبوضہ جبل الشیخ کی چوٹی پر دو فوجی ٹھکانے قائم کر دیے ہیں اور دروز قبیلے دیہات کے کارکن اگلے اتوار کو مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں کام شروع کر […]

’انروا‘ کا خاتمہ خطرناک خلا پیدا کرکے فلسطینیوں کے مصائب کو مزید گہرا کرے گا:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘کی حمایت روکنے سے فلسطینیوں کے مصائب مزید گہرے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے حقوق برقرار رہیں گے۔ انہیں واپسی کا حق […]

مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں پر افطار کے وقت فلسطینیوں پر حملے، کئی روزہ دار زخمی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شلر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ المسافر یطا کی زمینوں پر تعمیر کی گئی "سوسیا” بستی کے مسلح آباد کاروں نے قابض فوج کی […]

قابض اسرائیل کا ماہ صیام کے دوران مسجد ابراہیمی کومکمل طور پر کھولنے سے انکار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے جبنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کو اس کے تمام ہال، صحن اور سہولیات سمیت دیگر مقامات کو اوقاف انتظامیہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا، جیسا کہ ہر سال رمضان […]

قابض اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، روزہ دار نمازیوں کو گن پوائنٹ پر نکال دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا اور نماز کے لیےآنے والے فلسطینی روزہ داروں کو نماز سے روک کر مسجد سے زبردستی باہر نکال دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے عشاء اور تراویح کی نماز سے قبل مسجد اقصیٰ کے […]

محصور غزہ میں شدید سردی سے شہید ہونے والےشیر خوار بچوں کی تعداد سات ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے محصور پٹی میں شدید سردی کی لہر کے باعث ایک اوربچی کی موت کا اعلان کیا ہے، جس سے قطبی سرد لہر سے شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منیر البرش نے آج بدھ کو ایک بیان […]

الناصر بریگیڈز کا جمعرات کو ایک اسرائیلی قیدی کی لاش حوالے کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی قیدی کی لاش

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت جاری، الخلیل میں گرفتاریاں، نابلس میں مسجد پر حملہ

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری