چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جارحیت

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، 11 روز میں 27 فلسطینی طلبا شہید

فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌بتایا گیا ہے کہ 10 مئی سے 21 مئی کی شب تک اسرائیلی فوج کی بمباری میں 27 فلسطینی طلبا شہید ہوئے۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 243 ہوگئی: وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں‌ اسرائیلی فوج کی مسلسل 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت میں اب تک 243 فلسطینی شہید اور 1900 سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے 1800 مکانات مسمار

فلسطین کے ہائوسنگ کے وزیر ناجی سرحان نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹئی پر اسرائیلی فوج کی 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 1800 مکانات مسمارکیے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت چھٹے روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 136 ہوگئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج چھٹا روز ہے اور اب تک اسرائیلی دہشت گردی میں 136 فلسطینی شہید اور 1000 زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں کا عوفر جیل پر چھاپہ ، قیدیوں پر تشدد

اسرائیلی جیل فورس نے اتوار کے روز عوفر جیل میں ایک بار پھر دھاوا بولا اور متعدد فلسطینی قیدیوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا ۔

غزہ کے سمندر میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر زخمی

غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیووں پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

جولائی میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت نقطہ عروج پر پہنچ گئی

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔ جولائی میں صہیونی ریاستی دہشت گردی اور یہودی شرپسندوں کی منظم غنڈہ گردی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

وسائل کی کمی کے باوجود فلسطینی مزاحمت کی اسرائیل پر فوقیت

اسرائیل اب فلسطینی مزاحمت کے ساتھ تمام حفاظتی تنازعات کی تمام لڑیوں کو تھامنے میں ناکام ہے۔ کیونکہ زمینی حقائق اسرائیل کی فنی اور لاجسٹک فوقیت کے باوجود صہیونی ریاست کی کم زوری کا واضح ثبوت ہیں۔ اسرائیلی ریاست کے انٹیلی جنس ادارے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کی جاسوسی کے میدان میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی مجاھدین نے وسائل کی کمی کے باوجود اسرائیل کے لیے مخبری کے مقامی نیٹ ورک کو توڑا ہے بلکہ فلسطینی تحریک مزاحمت صہیونی فوج اورانٹیلی جنس اداروں کے اندر نقب لگانے میں کامیاب رہی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے تباہ 500 کارخانے تعمیر نو کے منتظر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے خلاف سرگرم عوامی کمیٹی نے ایک بیان میں میں کہا ہے کہ سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونے والے 1500 مکانات اور 500 کار خانے ہنوز تعمیر نو کے منتظر ہیں۔

نئی اسرائیلی جارحیت میں کم ازکم 8 فلسطینی زخمی

غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں میں نئے اسرائیلی فضآئی حملوں میں کم ازکم 8 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔