
اسلامی جہاد کے شہید کمانڈرتیسیر جعبری سپردخاک
ہفتہ-6-اگست-2022
جمعے کی شام فلسطینیوں نے غزہ شہر میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو سرایا القدس میں شہید تیسر الجعبری کو سپرد خاک کردیاگیا۔
ہفتہ-6-اگست-2022
جمعے کی شام فلسطینیوں نے غزہ شہر میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو سرایا القدس میں شہید تیسر الجعبری کو سپرد خاک کردیاگیا۔
ہفتہ-6-اگست-2022
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جمعہ کی شام سے جاری اسرائیلی بمباری کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
ہفتہ-6-اگست-2022
فلسطین میں "اسلامی جہاد" تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعہ کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور پناہ گزین کیمپوں میں "مکمل" الرٹ کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-6-اگست-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی پٹی پر غدار صہیونی جارحیت کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس میں کمانڈر تیسیر جعبری المعروف ابو محمود سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-6-اگست-2022
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں واقع ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ، جس کےنتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 65 افراد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر بھی شامل ہیں۔
جمعرات-4-اگست-2022
قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کر لیا اور کئی زخمی کر دیے۔ یہ کارروائی مغربی کنارے میں بدھ کے روز کی گئی۔
منگل-2-اگست-2022
"یورپینز فار یروشلم" فاؤنڈیشن کے شائع کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے گذشتہ جولائی میں مقبوضہ بیت المقدس میں کیے گئے بڑے پیمانے پر حملوں کے دوران 238 شہریوں کو زخمی اور 188 کو گرفتار کیا تھا۔
منگل-10-اگست-2021
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں "اسرائیل" اور لبنان کے درمیان جو کچھ ہوا "بہت خطرناک" ہے اور ایسا پچھلے 15 سال میں نہیں ہوا۔
بدھ-7-جولائی-2021
منگل کو عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے علاقے پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں ہونے والے براہ راست نقصانات کا تخمینہ لگ بھگ 570 ملین ڈالر بتایا ہے۔
پیر-5-جولائی-2021
قابض اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔