
اسرائیلی جارحیت، غزہ میں انسانی بحران،1500 مکانات تباہ
پیر-8-اگست-2022
غزہ میں فلسطینی حکومت کی وزارت اطلاعات نے اطلاع دی ہے کہ مسلسل تیسرے دن اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے جن میں 6 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں جب کہ 265 فلسطینی زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت خطرے میں ہے۔