پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ

غزہ جنگ بندی معاہدہ امید کی کرن ہے ، اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے:یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ "غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ بہت سے چیلنجوں کے باوجود امید کی کرن پیش کرتا ہے، کیونکہ اقوام متحدہ انسانی بنیادوں پر کارروائیوں کی تیزی سے توسیع کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا […]

غزہ میں مسلسل پندرہ ماہ کی نسل کشی کے بعد جنگ بندی معاہدےکا باضابطہ اعلان

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی پر مسلسل پندرہ ماہ سے جاری نسل کشی اور اسرائیلی ننگی جارحیت کے بعد بالآخر فلسطینیوں اور قابض ریاست کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا ہے۔ قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ غزہ […]

غزہ سیز فائر معاہدے پر حماس کا پالیسی بیان

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین  غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے معاہدے کے حوالے سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ فلسطینی عوام کی عظمت اور غزہ میں مزاحمت کے بے مثال جذبے کا غماز ہے، جو پچھلے پندرہ ماہ سے زائد […]

جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کی استقامت اور بہادرانہ مزاحمت کا ثمر ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ عظیم فلسطینی عوام کی افسانوی ثابت قدمی اور ان کی 15 ماہ سے زیادہ کی ثابت قدمی اور مزاحمت کی شاندار کارکردگی اور قربانیوں کا ثمر ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان کی […]