چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جارحیت

خان یونس میں اسرائیلی گولہ باری سے دو بچوں سمیت 6 شہری شہید

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے خان یونس کے المواصی محلے میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو بچوں سمیت چھ شہریشہید گئے، جس سے شہر میں منگل کے روز سے اب تک شہید ہونےوالوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات […]

غزہ میں نسل کشی صہیونی دشمن کی عسکری فتح نہیں بلکہ شکست ہے:الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے زور دے کر کہا ہےکہ قابض اسرائیلی دشمن غزہ کی پٹی میں ٹھوس فوجی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہے اور سرنگوں کی دریافت اور تباہی کے حوالے سے اس کا دھوکہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اپنی تقریر […]

قابض اسرائیلی فوج نے لبنانی پروفیسر کو قاتلانہ حملے میں شہید کردیا

بیروت ۔مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ضلع الشوف میں واقع گاؤں بعورتا کے قریب ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اس دوران اسرائیلی ڈرون طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ قابض اسرائیلی فوج کے مطابق اس میزائل حملے میں الجماعۃ الاسلامیۃ کا ایک رہنما شہید ہو گیا۔ […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی 36ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 36 ویں روز سے دوبارہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں چھاپے مارے اور گھروں کو مسمار کیا جبکہ خوراک کی بنیادی اشیاء کے داخلے پر پابندی بدستور […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں ریسکیو آپریشنز کی بھاری مشینری تباہ کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بلڈوزر اورریسکیو کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے ایک نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح سویرے غزہ کی پٹی میں میونسپلٹی، نجی کمپنیوں اور شہریوں […]

غزہ میں ملبے تلے دبے بچوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے فوری انسانی بنیادوں پر آپریشن کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے گمشدہ اور جبری طور پر لاپتہ افراد (پی سی ایم ڈی) نے غزہ کی پٹی میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں فلسطینی بچوں کی لاشوں کے مسلسل لاپتہ ہونے پر اپنی گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ یہ قابض اسرائیل کی نسل کشی کی […]

ملائیشیا کا فلسطین کی حمایت میں عالمی پارلیمانی یکجہتی پر زور

کوالالمپور – مرکز اطلاعات فلسطین ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر تان سری داتو جوہری عبدل نے دنیا بھر کے قانون ساز اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی حمایت میں ایک متفقہ اور مشترکہ موقف اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت مشکل ترین مصائب کے دور سے گذر رہے ہیں۔ ان […]

اسرائیلی قیدی عیڈان الیگزینڈر کی حفاظت پرمامور مزاحمت کاروں سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے:القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی نژاد امریکی فوجی عیڈان الیگزینڈر کی حفاظت پر مامور گروپ سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ابو عبیدہ نے منگل کی سہ پہر ٹیلی گرام پر مختصر ٹویٹس میں کہاکہ "ہمارا رابطہ […]

مزاحمتی ہتھیار ہمارے لوگوں کا حق ہیں اور ان پر بحث مکمل طور پر ناقابل قبول ہے:حماس رہنما

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ حال ہی میں مصر کی طرف سے پیش کی گئی تجویز میں معاہدے کے پہلے ہفتے کے اندر قابض اسرائیل کے نصف قیدیوں کی رہائی شامل ہے، جس میں خوراک اور پناہ گاہ میں داخلے کے بدلے 45 دنوں کے […]

اسرائیل فوجی طاقت کے استعمال سے اپنے قید نہیں چھڑا سکتا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے زیر حراست قابض اسرائیلی قیدیوں کو کشیدگی اور فوجی دباؤ کے ذریعے واپس نہیں کیا جائے گا۔ اتوار کی شام جاری کردہ ایک مختصر بیان میں حماس نے کہا کہ "عام […]