اسرائیلی فوج کا توپخانے سے غزہ کی پٹی پر حملہاتوار-4-ستمبر-2016قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں گذشتہ شب توپخانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام