اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس میں 530 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دیجمعرات-14-جنوری-2021اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 530 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
برطانیہ کی فلسطین میں نئی اسرائیلی تعمیرات کی شدید مذمتجمعرات-19-نومبر-2020برطانوی وزیر برائے مشرق وسطی کے امور جیمز کلیورلی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں "گیواٹ ہماٹوس" کالونی میں آباد کاری عمارتوں کی تعمیر کے"اسرائیلی" فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔