جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی تعلقات

تونس: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو جرم قرار دینے کا مسودہ تیار

تونس کی پارلیمنٹ نے حال ہی میں ایک بل پر بحث شروع کی ہے جس کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا جرم قرار دیا جائے گا۔

"مراکش کا محاذ” کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی مذمت

"مراکش کے محاذ ان سپورٹ آف فلسطین اینڈ اگینسٹ نارملائزیشن" کے قومی سیکرٹریٹ نے مراکش کی "نیگیو سمٹ" میں اس کی شرکت کی مذمت کی۔

مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل سے مراسم سے لاتعلقی کا اعلان

افریقی عرب ملک مراکش میں کل جمعرات کے روز ہزاروں افراد نے احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالیں جن میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ رباط کے تعلقات کی مذمت اور اس کے ساتھ لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔

تونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش

تونس کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی ذمہ دار کمیٹی، خارجہ تعلقات کمیٹی اور دیگر ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں ایوان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کو’جرم‘ قرار دے۔

اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے لیے لالچ اور دباو کا سامنا ہے:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین کے دیگر اپنے ہم خیال گروپوں اور جماعتوں کے ساتھ مل کر القدس اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنے اصولی مطالبات پرعمل درآمد کرانے کی کوششیں جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے اور فلسطینی قوم کے بنیادی انسانی حقوق کو نظرانداز کرنے والے ممالک گھاٹے میں رہیں گے۔

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے ایک بار پھر فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور صہیونی ریاست کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون روکا جائے۔

اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانا مسلم امہ سے غداری ہے

بین الاقوامی علما اور جید دینی شخصیات نے عرب ممالک کےاسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عالم اسلام اور قضیہ فلسطین کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔

عرب ممالک امریکی منصوبے کو ناکام بنانے میں مدد کریں: محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے 'ڈی آف دی سنچری' کو مسترد کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات ختم کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہے کہ اسلحے کے بل پرامن قائم نہیں کیا جا سکتا۔ عرب ممالک کو امریکی سازش کو ناکام بنانے میں ہماری مدد کریں۔