چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی تسلط

اسرائیل کے بارے میں یورپی نقطہ نظر ناکامی پر مبنی ہے،جنگ روکنا ضروری:بوریل

بوریل

اقوام متحدہ اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کا پابند ہے:یو این عہدیدار

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت تمام ممالک اور بین الاقوامی ادارے "مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اسرائیل کی غیر قانونی تسلط کو ختم کرنے کے پابند ہیں"۔

اسرائیل نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی 1480 دونم اراضی غصب کرلی

کل بدھ کے روز قابض اسرائیلی افواج نے غرب اردن کے شمالی شہر نا بلس کے جنوب میں جالود اور قریوت کے دیہات میں تقریبا1480 ڈونم اراضی غصب کرلی۔ اس کے علاوہ رام اللہ کے شمال میں ترامسعیا اور المغیر کی اراضی پر بھی قبضہ کیا گیا ہے۔

’سفارت خانہ القدس کی منتقلی اسرائیلی تسلط کو جوازدینے کرنے کی کوشش‘

فلسطین کے بزرگ رہ نما اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ راید صلاح نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی صہیونی ریاست کے مظالم اور غاصب ریاست کے ناجائز تسلط کو جواز فراہم کرنے کی مذموم سازش ہے۔