ایٹمی پلانٹ تباہ کرنے پر عراق کا اسرائیل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰجمعرات-16-جون-2016عراق کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو سنہ 1981ء میں عراق کے جوہری پلانٹ پر بمباری کے جرم میں ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کی تیاری کر رہی ہے۔