غزہ :اسرائیلی بمباری، شیرخوار بچی سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر ہفتےکے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچی اور حاملہ خاتون سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر ہفتےکے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچی اور حاملہ خاتون سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
اتوار-5-مئی-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں غزہ کےعلاقے میں وحشیانہ بمباری کے دوران شہید کیےگئے 5 فلسطینیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
اتوار-27-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے داغا گیا ایک گولہ پھٹنے کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
جمعرات-9-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جمعرات کو علی الصباح شیرخوار بچی اور اس کی ماں سمیت تین فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کی بلا اشتعال بمباری پر راکٹ حملوں سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
اتوار-22-جولائی-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ روز اقوام متحدہ اور مصر کی مساعی سے جنگ بندی کے اعلان کے فوری بعد قابض صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔
ہفتہ-21-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز پرامن مظاہروں کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے مظاہرین پر گولہ جاری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور 120 زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2017
شام کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے دمشق کے نواحی علاقے الکسوۃ میں فوج کے متعدد مراکز پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
جمعہ-9-دسمبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں شہری جسمانی طور پر معذور ہیں۔ ان معذوروں سے ہمدردی اور یکجہتی کے لیے وسطی غزہ میں 135 میٹر طویل ایک دیوار مختص کی گئی جس پر30 آرٹیسٹوں اور خاکہ سازوں نے معذوروں یکجہتی کے لیے خاکے بنانا شروع کیے ہیں۔
جمعہ-9-دسمبر-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جولائی 2014ء کو صہیونی فوج کے حملے میں مسمار ہونے والے ’صدیقۃ الاطفال‘ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ اسکول کی تعمیر فلسطینی محکمہ تعلیم اور بچوں کے عالمی ادارے ’یونیسیف‘ کے اشتراک سے کی گئی ہے۔
اتوار-3-جولائی-2016
فلسطین کے مختلف مقامات پر گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرعمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔