جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بمباری

اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر جنگی طیاروں سے بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پربمباری کی تاہم اس کےنتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

وسطی شام میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

شامی فوج کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم 'فور' فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔

غزہ میں مختلف اہداف پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے متعدد اہداف پر بم باری کی گئی جس کےنتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وسط نومبرمیں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری فلسطینیوں کے خلاف کھلی جارحیت ہے: ملائیشیا

ملائیشیا کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کو ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے زرعی شعبے کو 6 لاکھ ڈالر کانقصان

فلسطینی وزارت زراعت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں زراعت کے شعبے کو 6 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

قطر کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

قطر نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان میں پاپولرفرنٹ کے مرکز پر بمباری

اسرائیل نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب لبنانی البقاع کے علاقے قوسایا میں "فلسطینی پاپولر فرنٹ" تنظیم کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔

عراق میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں الحشد کے 6 ارکان جاں بحق

عراق میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں الحشد ملیشیا کے کم سے کم چھ جنگجو جاں بحق ہوگئے۔

غزہ :اسرائیلی بمباری سے تباہ ملبے پر موسیقی مقابلہ

ایک طرف یورپی ملکوں کے اشتراک سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بین الاقوامی موسیقی مقابلہ منعقد کیا گیا۔ دوسری طرف فلسطین کےجنگ تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کے نوجوانوں نے اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے مکانات کے ملبے پر کھڑے ہو کرموسیقی کا مقابلہ کرکے دنیا کو ایک منفرد انداز میں پیغام دیا ہے۔