جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بمباری

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے زخمی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک 24 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گذشتہ روز استپال میں دم توڑ گیا۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے دوران 385 مریضوں کی سرجری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی کے وسط میں غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست کی وحشیانہ بمباری کے دوران 385 مریضوں کی سرجری کی گئی جن میں 240 غزہ جنگ کے زخمی شامل تھے۔

اسرائیلی بمباری سے شمالی غزہ میں بڑے پیمانے پر ماحولیاتی بحران کا خدشہ

فلسطینی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کی طرف سے بڑے پیمانے پر کھاد اور کیڑے مار ادویات اور اسپرے تیار کرنے والے کارخانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں علاقے میں سنگین ماحولیاتی بحران جنم لے سکتا ہے۔

فلسطینی راکٹ حملوں میں زخمی یہودی آباد کار خاتون ہلاک

گذشتہ ہفتے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیلی بمباری کے جواب میں کیے گئے راکٹ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی یہودی آباد کار خاتون ہلاک ہوگئی۔

رفح میں اسرائیلی بمباری میں سے بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور توپخانے سے شیلنگ کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور کئی علاقوں میں بجلی کی سروس معطل ہوگئی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دو کارخانے تباہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں دو کارخانے تباہ ہوگئے اور کارخانوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 46 سرکاری اسکول تباہ

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 10 روز میں 46 سرکاری اسکول مکمل طورپر تباہ ہوگئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری ، ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر

فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔

رفح میں اسرائیلی بمباری،9 فلسطینی شدید زخمی

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ بمباری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ روز کئی عرب اور یورپی ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہرے ہوئے۔