شام میں اسرائیلی بمباری میں دو افراد شہید، متعدد زخمی
جمعرات-25-نومبر-2021
شام کی خبر رساں ایجنسی "سانا" کے مطابق کل بدھ کو اسرائیلی فوج نے حمص کے قریب مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید اور سات زخمی ہو گئے۔
جمعرات-25-نومبر-2021
شام کی خبر رساں ایجنسی "سانا" کے مطابق کل بدھ کو اسرائیلی فوج نے حمص کے قریب مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید اور سات زخمی ہو گئے۔
منگل-9-نومبر-2021
شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے وسطی اور ساحلی علاقوں میں واقع مقامات پراسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ دوسری طرف شامی فوج نے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
جمعہ-15-اکتوبر-2021
برطانیہ میں شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والے مانیٹر کے مطابق وسطی شام میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ایک شامی فوجی اور تین ایران نواز جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
بدھ-22-ستمبر-2021
اقوام متحدہ کے عملے اور مشینری کی مدد سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی میزائل حملے میں تباہ ہونے والی کثیر منزلہ عمارت’الجوھرہ ٹاور‘ کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
پیر-30-اگست-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر بمباری کی۔
جمعرات-19-اگست-2021
شام میں اسرائیل کی سرحد کے نزدیک واقع جنوب مغربی صوبہ القنیطرہ میں منگل کی شام دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
پیر-28-جون-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مئی کے وسط میں مسلط کی گئی جارحیت کے نتیجے میں عمارتوں اور املاک کی تباہی سے 275 ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے جسے ٹھکانے لگانے میں مقامی انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔
جمعرات-17-جون-2021
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی پر ایک ماہ سے کم عرصے میں جنگ بندی کے بعد دوبارہ بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں فلسطینی مزاحمتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بدھ-16-جون-2021
عرب لیگ کے زیرانتظام تعلیمی کونسل برائے فلسطین نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے کی گئی بمباری میں متاثر ہونے والے اسکولوں کوبحالی کے لیے فوری مدد فراہم کریں۔
جمعہ-11-جون-2021
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سانا‘ کے مطابق فضائی دفاع نے لبنان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے شام میں متعدد مقامات پر حملے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی ہے۔