
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں 48 فلسطینی شہید، 142 زخمی
منگل-6-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں قابض اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری اور زمینی حملوں کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید جبکہ 142 زخمی ہوئے ہیں۔ روزانہ جاری ہونے والے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر […]