
انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی حملے
پیر-19-ستمبر-2022
انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں ے گھروں ، کاروں پر حملے کیے اور اپنی مذموم کوششوں کے طور پر فلسطینیوں کی فصلیں تک چرا لیں۔ یہ واقعات اتوار کے روز مغربی کنارے میں پیش آئے ۔