چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی بلدیہ

اسرائیلی حکام کا فلسطینی شہری پر اپنا گھر مسمار کرنے کے لیے دباؤ

قابض اسرائیلی حکام نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقہ العيساوية کے رہائشی ایک فلسطینی کو تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کی پاداش میں اسے اپنا گھر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی بلدیہ کے بیت المقدس میں فلسطینی تاجروں کو بھاری جرمانے

قابض صہیونی حکام کی فوج اور پولیس گردی کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے خلاف معاشی دہشت گردی بھی جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے القدس کی اسرائیلی بلدیہ کے حکام کے ہمراہ باب العامود کے مقام پر فلسطینی دکانوں پر چھاپے مارے اور فلسطینی دکانداروں کو بغیر کسی وجہ کے بھاری جرمانے کیے۔

اسرائیلی بلدیہ کا مسجد اقصیٰ کے قرب میں کیبل کار منصوبہ

اسرائیل کی قومی انفراسٹرکچر کمیٹی نے یہودی آبادکاروں اور غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں 55 ملین ڈالر کے متنازعہ کیبل کار سسٹم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیلی بلدیہ کا بیت المقدس میں جامع مسجد شہید کرنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ نے جامع مسجد عبداللہ السناوی کو شہید کرنے کا حکم دیا ہے۔

نامعلوم ہیکروں کا اسرائیلی بلدیہ کے کمپیوٹرسسٹم پر کامیاب حملہ

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کی نام نہاد شہری حکومت[بلدیہ] کے کمپیوٹر سسٹم پر نامعلوم ہیکروں نے کاری ضرب لگائی ہے جس کے نتیجے میں بلدیہ کے ڈیجیٹیل سسٹم کو غیرمعمولی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے 26 فلسطینی گھروں کو منہدم کرنے کا نوٹس

اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع عیساویہ قصبے میں 26 اپارٹمنٹس کو گرانے کے نوٹس تھما دئیے ہیں۔