
یمنی مزاحمتی فورسز کے تل ابیب اور امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون حملے
بدھ-26-مارچ-2025
صنعاء ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا ہےکہ "میزائل فورس، فضائیہ اور بحری افواج نے گذشتہ گھنٹوں میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومین میں بحیرہ احمر میں دشمن کے بحری جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک مشترکہ فوجی آپریشن […]