اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کو عالمی نگرانی میں دینے کا بل مستردجمعہ-6-جولائی-2018اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے صہیونی ریاست کی جوہری تنصیبات بالخصوص ’دیمونا‘ ایٹمی پلانٹ کو عالمی نگرانی میں دینے سے متعلق پیش کردہ بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
اسرائیل کے’ایٹمی پلانٹ‘ پر حملے کا خطرہ، سیکیورٹی مزید سختجمعہ-29-جون-2018اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کےبعد تہران یا لبنانی حزب اللہ اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بناسکتے ہیں۔